تازہ تر ین

مسلسل 15 روز تک مہنگا ہونے والا امریکی ڈالر بالاخر سستا ہوگیا

لاہور: (ویب ڈیسک) ملک بھر میں مسلسل 15 روز تک مہنگا ہونے والے امریکی ڈالر کی قیمت کو بریک لگ گئی۔
سٹیٹ بینک آف پاکستان کی سماجی رابطے کی ویب سائٹ کے مطابق رواں ہفتے کے آخری کاروباری روزکے دوران انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں 15 روز بعد کمی آئی ہے۔ امریکی کرنسی کی قدر 6 پیسے گر گئی۔
اعداد و شمار کے مطابق روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر قیمت 239 روپے سے کم ہو کر 239 روپے 65 پیسے ہو گئی ہے۔
دوسری طرف اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 50 پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی اور قیمت 245 روپے پر پہنچ گئی ہے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv