تازہ تر ین

یوکرین میں فوجی کارروائی ختم کرنے کی کوئی جلدی نہیں: پیوٹن

ثمرقند: (ویب ڈیسک) روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا ہے کہ یوکرین میں فوجی کارروائی ختم کرنے کی کوئی جلدی نہیں ہے۔
ازبکستان میں علاقائی سربراہی اجلاس کے دوران صحافیوں سے گفتگو میں پیوٹن نے کہا کہ جوابی کارروائی کے باوجود یوکرین میں فوجی کارروائی میں ردوبدل کا کوئی منصوبہ نہیں ۔
انہوں نے کہا کہ ڈونباس میں جارحانہ کارروائیاں رکی نہیں بلکہ سست رفتار سے جاری ہیں۔ روسی فوج نئے علاقوں پر قبضہ کر رہی ہے ہم کسی قسم کی جلدی میں نہیں ہیں ۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv