تازہ تر ین

جینا امیر کا اور مرنا بھی امیر کا ،برطانوی ملکہ الزبتھ نے 32 سال قبل اپنے تابوت کا خود انتخاب کیا تھا،40 سال تک لاش نہ سٹرنے کا دعوی

لندن: (ویب ڈیسک) آج کے مادہ پرست دور میں جینا امیر کا اور مرنا بھی امیر کا ہے برطانیہ کی ملکہ الزبتھ نے 32 سال قبل اپنے تابوت کا خود انتخاب کیا تھا،اس تابوت میں 40 سال تک لاش نہ سٹرنے اور گلنے کا دعوی کیا ہے ۔اور لاش محفوظ رہتی ہے ۔یہ تابوت شاہ بلوط کی انتہاءی قیمتی لکڑی سے تیار کیا گیا ہے ،جس پر نقش و نگا ر بھی بناءے گیے ہیں،اسے ایر ٹاءٹ کرنے کے لیے سیسے کا بھی استعمال کیا گیا ہے۔جو نمی اور ہوا کو اندر جانے سے روکتا ہے ،جس سے لاش خراب ہونے سے محفوظ رہتی ہے۔دوسری طرف برطانوی شاہی خاندان کی سوانح نگار انجیلا لیون کے ایک ٹیویٹ نے نیا پنڈورہ بکس کھول دیا ہے جس کے مطابق پرنس فلپ کو ابھی دفن نہیں کیا گیا بلکہ وہ اپنے تابوت میں ملکہ کا انتظار کر رہے ہیں کیونکہ انہوں نے ملکہ سے معاہدہ کیا تھا کہ دونوں میں سے جو بھی پہلے انتقال کر جاءے گا،وہ اس وقت تک انتظار کرے گا جب تک کہ دوسرے کا تابوت بھی ساتھ دفن ہونے کے لیے تیار نہ ہو۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv