تازہ تر ین

ویرات کوہلی کا حارث رؤف کو شرٹ کا تحفہ

دبئی: (ویب ڈیسک) ایشیا کپ میں پاکستان کے خلاف بھارت کی جیت ہوئی، میچ کے بعد قومی باؤلر حارث رؤف کی خواہش پر ویرات کوہلی نے اپنی دستخط شدہ شرٹ ان کو تحفہ میں دے دی۔
متحدہ عرب امارات میں جاری ایشیا کپ کا دوسرا میچ روایتی حریف پاکستان اور بھارت کے درمیان ہوا، قومی ٹیم کو پانچ وکٹ کی شکست ہوئی، میچ کے بعد بھارتی بلے باز نے اپنی دستخط کی ہوئی شرٹ قومی باؤلر حارث رؤف کو دی۔
پہلے کی طرح یہ ویڈیو بھی وائرل ہو گئی، میچ سے پہلے ویرات کوہلی کا کپتان بابر اعظم کو ملنا اور انجری کے باعث ایونٹ سے آؤٹ شاہین آفریدی کی خیریت پوچھنا بھی مثبت پہلو تھا۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv