تازہ تر ین

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ 2022-23 کا آغاز کل سے ہو گا

لاہور: (ویب ڈیسک) نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ 2022-23 کا آغاز کل راولپنڈی میں ہوگا۔
ٹورنامنٹ 33 میجز پر مشتمل ہوگا جس کے پہلے 16 میچز پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلیں جائیں گے۔
نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ 30 اگست سے 7 ستمبر تک پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گے۔ٹورنامنٹ کے بقایا میچز ملتان اسٹیڈیم میں کھیلیں جائیں گے۔
پی سی بی کے مطابق شائقین کرکٹ آج سے آن لائن اور کل سے بوتھ سے ٹکٹس خرید سکتے ہیں۔ پہلے مرحلے میں پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں شیڈول میچوں کی ٹکٹیں فروخت کی جائیں گی۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv