تازہ تر ین

وزیراعظم کا نوٹس، کوئٹہ میں بجلی اور موبائل فون سروس بحال

کوئٹہ : (ویب ڈیسک) وزیراعظم نے کوئٹہ میں بجلی نہ ہونے کی شکایات کا نوٹس لیتے ہوئے پاور ڈویژن کو فوری طور پر بجلی کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت کی تھی اور کہا تھا کہ عوام کی مشکلات کو فی الفور حل کیا جائے۔وزیراعظم شہباز شریف کے نوٹس کے بعد کوئٹہ میں بجلی، انٹرنیٹ اور موبائل فون سروس بحال ہو گئی۔
شدید بارشوں اور سیلابی صورتحال کے بعد دیگر شہروں کی طرح کوئٹہ میں بھی بجلی اور انٹرنیٹ سروس معطل ہو گئی تھی۔
وزیراعظم شہباز شریف کے نوٹس کے بعد کوئٹہ میں بجلی، انٹرنیٹ اور موبائل فون سروس بحال ہو گئی تاہم کوئٹہ شہر اور گردو نواح میں گیس کی سپلائی تاحال معطل ہے جس کی وجہ سے عوام کو کھانا پکانے میں شدید دشواری کا سامنا ہے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv