تازہ تر ین

سندھ کے سرکاری اسکولوں میں بچے موسیقی سیکھیں گے

کراچی: (ویب ڈیسک) سندھ کے سرکاری اسکولوں میں بچے موسیقی سیکھیں گے۔ محکمہ تعلیم نے میوزک اور آرٹ ٹیچرز بھرتی کرنے کی تیاری کرلی۔
وزیر تعلیم سندھ سردار شاہ کا کہنا ہے کہ ہائی اسکولز میں میوزک اور آرٹ ٹیچرز لارہے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں:پاکستان کے آدھے بچے اسکول نہیں جاتے، پرائیویٹ سیکٹر کے پاس پیسے نہیں ہیں، سیاستدانوں و تاجروں کو حصہ ڈالنا چاہیے، وزیر خزانہ
انہوں نے کہا ہے کہ ساڑھے سات سو میوزک اور اتنے ہی آرٹ ٹیچرز بھرتی کرنے کےلئے اشتہار دے رہے ہیں۔
ان کا کہنا ہے کہ موسیقی کی تعلیم سے بچوں میں گانے کا ٹیلنٹ سامنے آسکے گا۔ رواں سال اساتذہ کی تعیناتیوں کا عمل مکمل کر لیا جائے گا۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv