تازہ تر ین

کبیر والا میں ایک ہفتہ قبل اغوا کی گئی لڑکی بے ہوشی کی حالت میں مل گئی

کبیر والا : (ویب ڈیسک) کبیر والا میں ایک ہفتہ قبل اغوا کی گئی لڑکی بے ہوشی کی حالت میں مل گئی۔ لڑکی کے ہاتھ اور پاؤں رسیوں سے بندھے اور کپڑے پھٹے ہوئے تھے۔
پولیس کے مطابق نواحی گاؤں سے مبینہ طور پر اغوا ہونے والی لڑکی گزشتہ شام پل بٹہ کوٹ پر سڑک پر بے ہوش پڑی تھی۔
اہل علاقہ کی اطلاع پر ریسکیو اور پولیس نے موقع پر پہنچ کر لڑکی کو تحصیل اسپتال پہنچا دیا۔جہاں اسے طبی امداد دی جا رہی ہے۔
پولیس نے مقدمہ درج کرکے دو ملزمان کو گرفتار کرلیا، مزید ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جارہے ہیں۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv