تازہ تر ین

یورپ میں بدترین خشک سالی، دریائے ڈینیوب میں ڈوبے جہاز منظر عام پر آگئے

برسلز: (ویب ڈیسک) یورپ کو ایک صدی کی بد ترین خشک سالی کا سامنا ہے، دریائے ڈینیوب میں دوسری جنگ عظیم کے دوران ڈوبنے والے جہاز منظر عام پر آگئے۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق دریائے ڈینیوب میں پانی کم ترین سطح پر آگیا ہے جس کے باعث دوسری جنگ عظیم کے دوران ڈوبنے والے جہازوں کا ملبہ اوپر آرہا ہے۔
رپورٹس کے مطابق صرف سربیا میں 20 بحری جہازوں کا ملبہ سامنے آیا ہے جو دھماکہ خیز مواد سے بھرے پڑے ہیں، یہ جہاز نازی جرمنی کی ملکیت تھے جو 1944 میں روس سے پسپائی کے دوران دریائے ڈینیوب میں ڈوب گئے تھے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv