تازہ تر ین

کامن ویلتھ گیمز: آسٹریلیا 52 میڈلز کیساتھ سر فہرست

برمنگھم: (ویب ڈیسک) برمنگھم میں جاری کامن ویلتھ گیمز میں آسٹریلیا نے میڈلز کی نصف سنچری مکمل کرلی۔
کامن ویلتھ گیمز میں آسٹریلیا نے 52 تمغے جیت لیے، آسٹریلوی ایتھلیٹس نے 22 گولڈ، 13 سلور اور 17 برانز میڈلز جیتے۔
کامن ویلتھ گیمز میں میزبان انگلینڈ 34 میڈلز کے ساتھ دوسرے، نیوزی لینڈ 19 کے ساتھ تیسرے نمبر پر براجمان ہے جبکہ جنوبی افریقہ 4 ، بھارت اور کینیڈا 3، 3 گولڈ میڈلز جیت چکے ہیں۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv