تازہ تر ین

کورونا کے وار جاری، 2 مریض جاں بحق، مزید 371 کیسز رپورٹ

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) کورونا کی چھٹی لہر کی تباہ کاریاں جاری ہیں، گذشتہ 24 گھنٹے میں 2 مریض جاں بحق، مزید 371 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔
این آئی ایچ کے مطابق 24 گھنٹےکے دوران15 ہزار 38 کوروناٹیسٹ کیےگئے جبکہ کورونامثبت کیسزکی شرح 2.47 فیصدرہی۔ ملک بھرمیں کوروناسےمزید 2 اموات ہوئیں جبکہ وائرس سےمتاثر 140 مریضوں کی حالت تشویشناک بتائی گئی ہے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv