تازہ تر ین

دعا زہرہ کیس: پاکستان کی تاریخ میں سب سے بڑا میڈیکل بورڈ تشکیل

کراچی: (ویب ڈیسک) دعا زہرہ کیس میں پاکستان کی تاریخ میں سب سے بڑا میڈیکل بورڈ تشکیل دیدیا گیا۔
دس رکنی میڈیکل بورڈ کی سربراہی ڈاؤ میڈیکل کالج کی پرنسپل پروفیسر صبا سہیل کریں گی، میڈیکل بورڈ دعا زہرہ کی عمر کے تعین کیلئےتشکیل دیا گیا ہے۔
میڈیکل بورڈ کا اجلاس 29 جون کو سروسز ہسپتال کراچی میں ساڑھے 12 بجے طلب کیا گیا ہے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv