تازہ تر ین

روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر ایک مرتبہ پھر مہنگا

کراچی: (ویب ڈیسک) سٹیٹ بینک آف پاکستان کی سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹرپر جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق رواں ہفتے کے آخری کاروباری روزکے دوران انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالرکی قیمت میں 25 پیسے کا اضافہ دیکھا گیا۔
اعداد و شمار کے مطابق انٹربینک میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت 207روپے 23 پیسے سے کم بڑھ کر 207 روپے 48 پیسے ہو گئی ہے۔
اُدھر انٹر بینک کے برعکس اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 50 پیسے کمی ریکارڈ کی گئی اور نئی قیمت 208 روپے 50 پیسے پر پہنچ گئی۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv