تازہ تر ین

ایران نے پاسدران انقلاب کے انٹیلی جنس سربراہ کو تبدیل کردیا

تہران: (ویب ڈیسک) ایران نے پاسدران انقلاب کے انٹیلی جنس سربراہ کو تبدیل کردیا ہے۔
ایرانی میڈیا کے مطابق حسین طیب 2009 سے پاسداران انقلاب کے انٹیلی جنس چیف تھے، جن کو تبدیل کرکے محمد کاظمی کو پاسداران انقلاب کا نیا انٹیلی جنس چیف بنا دیا گیا ہے۔
اس حوالے سے ایرانی میڈیا کی جانب سے مزید رپورٹ کیا گیا کہ حسین طیب سربراہ پاسداران انقلاب کے مشیر کے طور پر کام کریں گے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv