تازہ تر ین

اسلام آباد پولیس کی گھوڑوں پر پٹرولنگ ، خصوصی گھڑ سوار دستے تعینات

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) اسلام آباد میں اب پولیس اہلکارگھوڑوں پر پٹرولنگ کریں گے، پولیس نے پارکس، ہائیکنگ ٹریلز، کچے راستوں، پہاڑی علاقوں اور دشوار گزار جگہوں پر گھڑ سوار دستے تعینات کردیئے۔
ترجمان پولیس کے مطابق پٹرولنگ کا نظام موثربنانے، شہریوں کی جان و مال کے تحفظ اورجرائم پیشہ عناصر کی سرکوبی کیلئے چاق و چوبند گھڑسوار دستے تعینات کیے گئے ہیں۔ گھڑ سوار دستے وہاں تعینات ہوں گے جہاں پٹرولنگ گاڑیاں ایگل اور فالکن کارآمد نہیں، گھڑسوار دستے پیٹرولنگ کے ساتھ پولیس کا عوام میں بہتر امیج اجاگر کرنے میں بھی اپنا کلیدی کردار ادا کریں گے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv