تازہ تر ین

کویت کے ولی عہد نے پارلیمنٹ تحلیل کردی

کویٹ سٹی: (ویب ڈیسک) کویت کے ولی عہد نے پارلیمنٹ کو تحلیل کردیا ہے۔
غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق قبل از وقت انتخابات کا اعلان، اسمبلی اور حکومت کے درمیان بجٹ اصلاحات پر اختلافات پیدا ہوگئے تھے۔
ان اختلافات کے باعث کویتی ولی عہد نے اسمبلی تحلیل کردی جس کے مطابق نئی اسمبلی بننے تک ضروری امور شاہی فرمان کے ذریعے نمٹائے جائیں گے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv