تازہ تر ین

کراچی کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش

کراچی: (ویب ڈیسک) کراچی کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا سلسلہ شروع ہوگیا۔
کراچی میں بحریہ ٹاؤن، ائیرپورٹ اور ملیر کے اطراف تیز بارش ہوئی جبکہ سعدی ٹاؤن اور گلشن حدید میں بھی کالے بادل چھاگئے۔
اس کے علاوہ سہراب گوٹھ، سبزی منڈی اور سپر ہائی وے کے اطراف میں بھی بارش شروع ہوگئی ہے۔ گلستان جوہر میں بھی تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔
محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی کے شمال مغرب میں بادل موجود ہیں۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv