تازہ تر ین

کراچی: وکیل نے ساس، سسر، بیوی کو زخمی کر کے خودکشی کرلی

کراچی: (ویب ڈیسک) شہر قائد کے علاقے گلستان جوہر میں وکیل نے فائرنگ کر کے ساس، سسر سمیت بیوی کو زخمی کردیا، وکیل نے بعد میں خود کو گولی مار کر خودکشی کرلی۔
پولیس حکام کے مطابق وکیل منصور نے گھر والوں کو زخمی کرنے کے بعد خود کو گولی مار لی، وکیل منصور کو زخمی حالت میں نجی اسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ دوران علاج دم توڑ گیا، وکیل منصور کا اپنی بیوی سے خلع کے معاملے پر تنازعہ چل رہا تھا جس پر بات چیت کرنے گھر آیا تھا کہ اچانک جھگڑا ہو ااور وکیل نے فائرنگ کردی۔
پولیس نے واقعہ کی تحقیقات شروع کردی ہیں، فائرنگ میں استعمال ہونے والا اسلحہ بھی تحویل میں لے لیا گیا ہے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv