تازہ تر ین

عامر لیاقت کی وفات، قومی اسمبلی کی نشست پر ضمنی الیکشن کا شیڈول جاری

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) عامر لیاقت کی وفات کے باعث خالی ہونے والی قومی اسمبلی کی نشست این اے 245 پر الیکشن کمیشن نے ضمنی انتخاب کاشیڈول جاری کر دیا۔
ضمنی الیکشن کے لئے پولنگ 27 جولائی کو ہو گی، الیکشن کمیشن آف پاکستان کے مطابق کاغذات نامزدگی 22 تا 24 جون تک جمع ہونگے، امیدوارں کو انتخابی نشانات 7 جولائی کو الاٹ کیے جائیں گے۔
واضح رہے کہ این اے 245 کی نشست معروف اینکر عامر لیاقت کی وفات کیوجہ سے خالی ہوئی تھی۔
ضمنی انتخابات کے پیش نظر الیکشن کمیشن نے این اے 245 کے حدود میں ترقیاتی کاموں اور تقرروتبادلوں پر پابندی لگا دی۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv