تازہ تر ین

شاہین آفریدی کی عمران خان سے ملاقات، سابق وزیراعظم نے کارکردگی کو سراہا

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان سے قومی ٹیم کے فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی نے ملاقات کی۔
عمران خان سے ہونے والی ملاقات میں سابق وزیراعظم نے قومی کرکٹر کی ویسٹ انڈیز کے خلاف شاندار کارکردگی کو بھی سراہا۔
ملاقات کے دوران وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان بھی موجود تھے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv