تازہ تر ین

امریکہ سے پی ایچ ڈی، انکوائری کا حکم: اہلیہ اگلے سال آ جائیں گی، شہباز گل

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی آغا حسن بلوچ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) شہباز گل کی اہلیہ کی ڈگری سے متعلق انکوائری کا حکم دے دیا۔
رپورٹ کے مطابق شہباز گل کی اہلیہ 2011 میں اسکالر شپ کے تحت امریکہ پی ایچ ڈی کرنے گئیں،اسکالر شپ منصوبے کو 2014 تک وزارت سائنس نے فنڈنگ کی۔
اس ضمن میں شہباز گل نے کہا کہ اہلیہ کی ڈگری سے متعلق خبر میرے خلاف مہم کا حصہ ہے۔
انہوں نے کہا کہ میری اہلیہ کو میرٹ بیس اسکالر شپ پی ٹی آئی حکومت سے پہلے ملی، اگلے سال پی ایچ ڈی مکمل کرنے کے بعد میری اہلیہ واپس آجائیں گی۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv