تازہ تر ین

مونس الٰہی کی منی لانڈرنگ کیس میں گرفتاری کا فیصلہ عمران حکومت نے کیا: رانا ثنا

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیرداخلہ رانا ثنااللہ کا کہنا ہے کہ مونس الٰہی کی منی لانڈرنگ کیس میں گرفتاری کا فیصلہ عمران خان حکومت نے کیا تھا۔
اپنے ایک بیان میں رانا ثنا اللہ کا مزید کہنا ہے کہ مونس الٰہی ناراض نہ ہوں، عمران خان کے دور میں تحقیقات کی گئیں، مونس الٰہی نے اس کیس کے بارے میں خود انہیں بتایا تھا۔ عمران خان نےمونس الٰہی کےخلاف اس کیس میں انکوائری مکمل کرا کےرکھی ہوئی تھیں۔
انہوں نے کہا کہ یہ کیس عمران خان کی طرف سے چودھری برادران کو تحفہ ہے۔ عمران خان کو چودھری پرویز الہیٰ سے بڑی محبت تھی اس لئے انہوں نے اس کیس کو مکمل کرایا۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv