تازہ تر ین

احتساب عدالت، شہباز شریف اور حمزہ کی آج حاضری معافی کی درخواست منظور

لاہور: (ویب ڈیسک) احتساب عدالت نے منی لانڈرنگ ریفرنس میں شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی آج حاضری معافی کی درخواست منظور کر لی۔
وزیر اعظم شہباز شریف اور وزیر اعلی حمزہ شہباز آج احتساب عدالت میں پیش نہیں ہوئے، وکلاء نے شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی آج کی حاضری معافی کی درخواست جمع کرائی ۔حمزہ شہباز کے وکیل نے کہا کہ وزیر اعظم شہباز شریف قومی اسمبلی اجلاس کی وجہ سے اسلام اباد میں مصروف ہیں،حمزہ پنجاب اسمبلی بجٹ اجلاس کی وجہ سے مصروف ہیں۔
حمزہ شہباز کی جانب سے پیروی ان کے وکیل چوہدری نواز ایڈووکیٹ نے کی جبکہ ، احتساب عدالت نمبر دو کے جج نسیم احمد ورک نے کیس پر سماعت کی۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv