تازہ تر ین

خیبر پختونخوا میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، شدت 5.2 ریکارڈ

پشاور: (ویب ڈیسک) پختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، ریکٹر سکیل پر شدت 5.2 ریکارڈ کی گئی۔
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی گہرائی 204 کلو میٹر تھی اور مرکز ہندوکش ریجن افغانستان تھا۔ جھٹکے محسوس کرتے ہی شہری گھروں سے باہر نکل آئے اور کلمہ طیبہ کا ورد کرتے رہے۔
زلزلے سے کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv