تازہ تر ین

ایران کا جوابی اقدام؛ جوہری پلانٹس میں عالمی نگراں ادارے کے کیمرے بند کردیے

تہران: (ویب ڈیسک) ایران نے ایٹمی پلانٹ سے عالمی ایٹمی توانائی ایجنسی (آئی اے ای اے) کے کیمرے ہٹا دیے۔
غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ایک ایٹمی پلانٹ سے آئی اے ای اے کے 2 کیمرے ہٹا دیے گئے، آئی اے ای اے نے ایرانی تعاون کی قدر نہیں کی۔
ایرانی میڈیا کے مطابق عالمی ایٹمی توانائی ایجنسی ایران پر ذمہ داریاں ہی ڈالتی رہی، اعلیٰ حکام نے آئی اے ای اے کے لائیو کیمرے ہٹا دیے ہیں۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv