تازہ تر ین

فرانس: ایئرپورٹ آپریٹرز کی ہڑتال، ایک چوتھائی پروازیں منسوخ

پیرس: (ویب ڈیسک) فرانس میں ایئرپورٹ آپریٹرز کی ہڑتال کے باعث پیرس کے ایئرپورٹ سے ایک چوتھائی پروازیں منسوخ ہوگئیں۔
تنخواہوں میں اضافے کے لیے فرانسیسی ایئرپورٹ آپریٹرز نے ملک گیر ہڑتال کا اعلان کیا تھا، پیرس کے چارلس ڈیگال ایئرپورٹ پر صبح کی شفٹ میں ملازمین نے کام کرنے سے انکار کردیا۔
ہڑتال کے باعث صبح سات بجے سے دن دو بجے تک کی زیادہ تر پروازیں منسوخ کرنی پڑیں۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv