تازہ تر ین

سابق چیئرمین واپڈا کیخلاف نیب کی تحقیقات کا آغاز

لاہور: (ویب ڈیسک) سابق چیئرمین واپڈا مزمل حسین کے خلاف قومی احتساب بیورو (نیب) لاہور نے تحقیقات شروع کر دیں۔
نیب ذرائع کے مطابق واپڈا کو 3 سال میں کرپشن اور سست روی پر اربوں روپے کا نقصان ہوا ہے جبکہ تربیلا فور پراجیکٹ میں 753 ملین ڈالر کی کرپشن کی نشاندہی کی گئی۔
زبردستی کنٹریکٹرز کو غلط ادائیگیاں کروانے پر نیب نے تحقیقات کا آغاز کیا اور سابق چیئرمین واپڈا کو شکایات کی تصدیق کے بعد ذاتی حثیت میں طلب کیا جائے گا۔
نیب ترجمان کے مطابق سابق چیئرمین کے خلاف نیب لاہور کو شکایات موصول ہوئی ہیں۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv