تازہ تر ین

لانگ مارچ میں توڑ پھوڑ، شیخ رشید کی دو مقدمات میں ضمانت منظور

اسلام آباد: (ویب ڈیسک)  پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ کے معاملے پر سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کی دو مقدمات میں ضمانت منظور کر لی گئی۔
پی ٹی آئی لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ کے معاملے پر شیخ رشید کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی، سیشن جج کامران بشارت مفتی نے 5.5 ہزار روپے مچلکے پر ضمانت منظور کر لی۔
عدالت نے دو مقدمات میں شیخ رشید کی ضمانت منظور کی، عدالت نے پولیس کو 13 جون کے لیے ریکارڈ سمیت طلب کر لیا۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv