تازہ تر ین

اٹالین اوپن ویمن سنگلز میں بھی بڑا اپ سیٹ ہو گیا

روم: (ویب ڈیسک) اٹالین اوپن ویمن سنگلز میں بھی بڑا اپ سیٹ ہو گیا۔
تفصیلات کے مطابق غیر معروف امریکی کھلاڑی ڈینلے کولنز نے اسٹریٹ سیٹس میں سیمونا ہالیپ کو ہرا کر آؤٹ کر دیا۔
دونوں کھلاڑیوں کے مابین سخت مقابلہ دیکھنے میں آیا، کھیل کا پہلا سیٹ 82 منٹ تک جاری رہا۔
اٹالین اوپن کے اس سخت مقابلے کا سکور سات، ایک، چار صفر اور پانچ ، تین رہا۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv