تازہ تر ین

اسلام آباد، لاہور اور گوجرنوالہ میں آج بادل برسنے کی پیش گوئی

لاہور: (ویب ڈیسک) موسم کا حال بتانے والوں نے آج اسلام آباد،لاہور،گوجرنوالہ میں بارش کی پیشگوئی کی ہے، خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں بھی بادل برسنے کا امکان ہے ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق خیبرپختونخو ا میں آج پشاور، سوات ، ایبٹ آباد اور دیگر علاقوں میں بارش کا امکان ہے، شمالی بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بھی بارش کی توقع ہے۔ سندھ میں لاڑکانہ،جیکب آباد اور دیگر علاقوں میں گرد آلود ہوائیں چلنے کی پیشگوئی ہے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv