تازہ تر ین

18 سالہ باکسر علی تعظیم حادثے کا شکار ہو کر زندگی کی بازی ہار گئے

پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کے پیش رو کہلانے والے 18 سالہ علی تعظیم حادثے کا شکار ہو کر زندگی کی بازی ہار گئے۔
18 سالہ برطانوی باکسر علی تعظیم کو ثانی عامر خان کے طور پر خاصی شہرت مل رہی تھی لیکن نوجوان فائٹر کو یہ عزت نصیب نہ ہوئی، وہ کار حادثے کا شکار ہو کر جانبر نہ ہو سکے۔
علی تعظیم کے پروموٹر سیم جونز نے یہ انتہائی افسوسناک خبر اپنے سوشل میڈیا پر شیئر کی۔
یہ ناخوشگوار واقعہ وولفر ہیمٹن میں پیش آیا، نوجوان باکسر کے جاں بحق ہونے کی خبر نے اس کھیل سے وابستہ شائقین و ماہرین کو افسردہ کر دیا ہے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv