تازہ تر ین

چاند سے لائی گئی مٹی فروخت کیلئے پیش

نیویارک: (ویب ڈیسک) نیویارک میں نیل آرم سٹرانگ کی جانب سے چاند سے لائی گئی مٹی کو فروخت کیلئے پیش کر دیا گیا۔
چاند کی مٹی کا انتہائی اہمیت کا حامل نمونہ انیس سو انہتر میں اپالو گیارہ مشن پر جانے والے خلا نورد نیل آرم سٹرانگ مشن کی تکمیل کے بعد اپنے ساتھ لائے جس کا کچھ حصہ اب بون ہیمس سپیس ہسٹری کی جانب سے فروخت کیلئے پیش کیا جا رہا ہے۔
بولی میں ادارے نے مزید خلائی اشیاء بھی فروخت کیلئے پیش کیں۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv