تازہ تر ین

لاہور، اسلام آباد اور بالائی خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں بارش کا امکان: محکمہ موسمیات

لاہور: (ویب ڈیسک) محکمہ موسمیات کے مطابق آج اسلام آباد، لاہور اور بالائی خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں بارش کا امکان ہے۔ کشمیر اور گلگت بلتستان میں بھی تیز ہواؤں کیساتھ بارش کی توقع ہے۔
موسم کا حال بتانے والوں کے مطابق آج لاہور، گوجرانوالہ، سیالکوٹ اور دیگر علاقوں میں ہلکی بارش کی توقع ہے۔ خیبر پختونخوا میں پشاور، چترال، سوات، مانسہرہ، ایبٹ آباد میں بادل برسنے کا امکان ہے۔ سندھ اور بلوچستان کے مختلف علاقوں میں موسم شدید گرم رہنے کی پیشگوئی ہے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv