تازہ تر ین

فتح جنگ انٹرچینج کے قریب مسافر بس سائن بورڈ سے ٹکرا گئی، 3 افراد جاں بحق

راولپنڈی: (ویب ڈیسک) فتح جنگ انٹرچینج کے قریب مسافر بس سائن بورڈ سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے۔
ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ مسافر بس ڈیرہ غازی خان سے راولپنڈی جا رہی تھی کہ فتح جنگ انٹر چینج کے قریب سائن بورڈ سے ٹکرا کر حادثے کا شکار ہو گئی۔
ریسکیو 1122 کے مطابق حادثے میں 3 افراد جاں بحق اور 15 سے زائد افراد شدید زخمی بھی ہوئے جنہیں طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv