تازہ تر ین

صوبہ پنجاب، خیبرپختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں آج بادل برسنے کی پیشگوئی

لاہور: (ویب ڈیسک) اسلام آباد، لاہور سمیت مختلف شہروں میں آج بارش کا امکان ہے، خیبرپختونخوا ،کشمیر اور گلگت بلتستان میں بادل برسنے کی پیشگوئی ہے۔ موسم کا حال بتانے والوں کے مطابق آج خیبرپختونخوا میں پشاور، چترال، سوات اور ایبٹ آباد میں بارش کا امکان ہے۔ صوبہ پنجاب میں لاہور، گوجرانوالہ، شیخوپورہ اور سیالکوٹ میں بھی گرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع ہے۔ سندھ اور بلوچستان میں موسم خشک اور گرم رہے گا۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv