تازہ تر ین

نڈال نے انڈین ویلز ٹورنامنٹ کے کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی

کیلیفورنیا: (ویب ڈیسک) سپین کے ٹینس سٹار رافیل نڈال نے انڈین ویلز ٹورنامنٹ کے کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی ہے۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق 2022 میں رافیل نڈال کا ناقابل شکست رہنے کا اعزاز برقرا ہے، سپینش کھلاڑی نے امریکی حریف ریلی اوپیلکا کو شکست دے کر انڈین ویلز ٹورنامنٹ کے کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی۔
رافیل نڈال کی اس میچ میں جیت کا سکور سات چھ اور سات چھ رہا۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv