تازہ تر ین

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت مزید نیچے آگئی

کراچی: (ویب ڈیسک) ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت مزید 300 روپے کم ہوگئی۔
سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 300 روپے کمی کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 28 ہزار 900 روپے ہوگیا ہے۔
10 گرام سونے کا بھاؤ 257 روپے کم ہوکر ایک لاکھ 10 ہزار 511 روپے ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ بازار میں سونے کا بھاؤ 1925 ڈالر فی اونس پر برقرار ہے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv