تازہ تر ین

ہنزہ کی 4 سالہ ماہ نور صالح پاکستان کی کم عمر ترین ایتھلیٹ

ہنزہ: (ویب ڈیسک) 4 سالہ ماہ نور صالح پاکستان کی کم عمر ترین ایتھلیٹ کی ویڈیو پاک فوج کی جانب سے شیئر کردی گئی۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی ) کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک پر ویڈیو شیئر کی گئی جس میں دکھایا گیا کہ پاکستان کی اس کم سن بچی نے غلکن ولیج ہنزہ میں نیشنل ونٹر گیمز 2022 میں آئس سیکیٹرنگ کے مقابلے میں شرکت کی۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv