تازہ تر ین

پاکستان میں جرمنی کے سفیر کی جاتی امرا آمد، مریم نواز سے ملاقات

لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان میں جرمنی کے سفیر نے مریم نواز سے ملاقات کی جس کے دوران باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز سے جرمن سفیر کی ملاقات کے دوران دونوں ممالک کے باہمی تعلقات اور معاشی تعاون کے معاملات بھی زیر بحث آئے۔
مریم نواز نے جرمنی کے سفیر کے اعزاز میں ظہرانہ بھی دیا۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv