تازہ تر ین

عدلیہ مخالف گفتگو کا معاملہ: لاہور ہائیکورٹ کی رانا ثنا کیخلاف مکمل دستاویزات کیساتھ دوبارہ درخواست دائر کرنے کی ہدایت

لاہور: (ویب ڈیسک) عدلیہ مخالف گفتگو کا معاملہ، لاہور ہائیکورٹ نے رانا ثنا اللہ کے خلاف دائر درخواست مکمل دستاویزات کے ساتھ دوبارہ دائر کرنے کی ہدایت کر دی۔
چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس امیر بھٹی نے درخواست کی سماعت کی۔ سماعت کے دوران عدالت نے درخواست گزار عالیہ حمزہ کے وکیل کو متعلقہ دستاویزات لگا کر ترمیمی درخواست دائر کرنے کی ہدایت کی۔
درخواست میں نشاندہی کی گئی کہ مسلم لیگ نون کے رکن اسمبلی رانا ثنا اللہ نے عدلیہ مخالف بیان دیا جو توہین عدالت کے زمرے میں آتا ہے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv