تازہ تر ین

وزیراعظم کی جمعےکو اسرائیلی جارحیت کے خلاف یوم احتجاج منانے کی تیاری کی ہدایت

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہےکہ شہباز شریف کے خلاف اربوں روپے کی کرپشن کے کیس ہیں، کسی سے ذاتی مسئلہ نہیں، قومی دولت لوٹنے والوں کو نہیں چھوڑا جا سکتا۔

حکومتی ترجمانوں کے اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہاکہ قانون کی حکمرانی کے لیے کسی بھی حد تک جائیں گے، 25 سالہ سیاسی جدوجہد انصاف، قانون کی حکمرانی کی جدوجہد ہے، احتساب اور قانون کی حکمرانی کی جدوجہد جاری رہے گی۔

وزیراعظم نے آئندہ جمعےکو فلسطین پراسرائیلی جارحیت کے خلاف سرکاری سطح پر یوم احتجاج منانے کی تیاری کی ہدایت بھی کی۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv