تازہ تر ین

سینٹ الیکشن میں بولیاں شروع،30سال لوٹ مار کرنے والوں نے اخلاقیات بھی تباہ کر دیں:عمران خان

وزیراعظم عمران خان کاکہنا ہے کہ سینیٹ انتخابات کیلئے منڈی لگی ہوئی ہے۔

اپنے بیان میں وزیراعظم نے کہا کہ سیاستدانوں کو خریدنے کےلیے قیمتیں لگی ہوئی ہیں، اپوزیشن تمام کوششوں میں ناکامی کے بعد پی ٹی آئی کے ارکان کو خریدنے کی کوشش کررہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ وزیراعظم اور وزیر کرپشن کرنا شروع کردیں تو ملک تباہ ہوتا ہے، جن ڈاکوؤں نےحکومت کی انہوں نے صرف پیسہ چوری نہیں کیا، اخلاقیات بھی تباہ کردیں۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv