تازہ تر ین

کراچی میں پھر سے خطرناک طوفانی بارشوں کی پیشگوئی، الرٹ جاری

ویب ڈیسک : پی ڈی ایم اے سندھ کی جانب سے الرٹ جاری کردیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سندھ بھر میں ایک اور طوفانی بارشوں کی پیشگوئی کرتے ہوئے پی ڈی ایم اے سندھ کی جانب سے ایک اور اسپیل کا الرٹ جاری کردیا گیا ہے۔

اس ضمن میں پی ڈی ایم اے سندھ کا کہنا ہے کہ آئندہ 24 گھنٹوں میں جنوب اور جنوب مشرقی سندھ کے اضلاع میں طوفانی بارش کا امکان ہے۔

اس حوالے سے خفاظتی انتظامات کی تیاری کے لئے پی ڈی ایم اے نے ڈپٹی کمشنرز کو اقدامات کے لیے ہدایات کردیں گئی ہیں۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv