تازہ تر ین

عرب لیگ کا اسرائیل اور متحدہ عرب امارات معاہدے کی مذمت کرنے سے انکار

قاہرہ: (ویب ڈیسک) عرب لیگ نے اسرائیل اور متحدہ عرب امارات کے مابین معاہدے کی مذمت کرنے سے انکار کر دیا۔

فلسطین نے عرب لیگ کے اجلاس میں اسرائیل اور متحدہ عرب امارات معاہدے کی مذمتی قرار داد پیش کی لیکن عرب ممالک نے اس قرارداد کو منظور کرنے سے انکار کر دیا۔۔

وزرائے خارجہ کی ویڈیو کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے امارات کے وزیر مملکت برائے امور خارجہ انور قرقاش نے کہا ہے کہ یو اے ای کا اسرائیل کے ساتھ تعلقات استوار کرنے کا فیصلہ خود مختاری پر مبنی ہے، اس کا ہدف کوئی دوسرا فریق نہیں ہے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv