تازہ تر ین

عاطف اسلم کی بیٹے کے ساتھ دلچسپ وڈیووائرل

کراچی:(ویب ڈیسک) عالمی شہرت یافتہ گلوکارعاطف اسلم کی بیٹے کے ساتھ کھیلنے کی وڈیو وائرل ہوگئی۔سوشل میڈیا پرپاکستان میوزک انڈسٹری کے معروف گلوکارعاطف اسلم کی ایک وڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں وہ اپنے چھوٹے بیٹے کے ساتھ کھلتے ہوئے اورگٹار بجاتے ہوئے نظرآرہے ہیں۔

وائرل ہونے والی وڈیو کو سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر خوب پسند کیا جارہا ہے کیونکہ یہ پہلا موقع ہے جب عاطف اسلم اپنے چھوٹے بیٹے کومداحوں کے سامنے لائے ہیں۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv