(ویب ڈیسک)ٹک ٹاک پرغیراخلاقی موادہونے پرپہلے بھی وارننگ جاری کی گئی تھی،حکام پی ٹی اے۔وارننگ پرٹک ٹاک کی جانب سے تحریری جواب تسلی بخش نہیں،مختلف طبقات سے ٹک ٹاک پرغیراخلاقی وڈیوزکی شکایات مل رہی ہیں،پی ٹی اے کا سوشل میڈیاایپ بیگوکوفوری طورپرپاکستان میں بندکرنےکافیصلہ،ٹک ٹاک پرآئندہ ایسی وڈیوزاپ لوڈنہ ہونےکی یقین دہانی کرائی جائے،ٹک ٹاک سوشل میڈیانیٹ ورک سے تمام غیراخلاقی وڈیوزہٹائی جائیں۔بیگوکوغیراخلاقی موادنشرکرنےکی وجہ سے بندکرنےکافیصلہ کیاگیا۔لائیواسٹریمنگ ایپ بیگوپرپابندی عائدکردی گئی۔پی ٹی اے نے ٹک ٹاک ایپ کوآخری وارننگ جاری کردی عوامی شکایات پر پابندی کافیصلہ کیاگیا،پی ٹی اے