تازہ تر ین

وزیراعظم کا محدود وسائل میں کورونا کا مقابلہ کرنا قائدانہ صلاحیتوں کا واضح ثبوت ہے، شبلی ف

 

اسلام آباد (ویب ڈٖیسک ) وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز کہتے ہیں کہ وزیراعظم نے محدود وسائل کے باوجود جس عزم اور ثابت قدمی سے کورونا کا مقابلہ کیا وہ ان کی بہترین قائدانہ صلاحیتوں کا واضح ثبوت ہے۔

سینیٹر شبلی فراز کا ٹویٹ میں کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان نے عوام کی جان اور روزگار بچانے کی متوازن پالیسی اختیار کی۔

انہوں نے مزید کہا کہ کورونا سے نمٹنے میں این سی او سی اور احساس پروگرام کامیابی کے دو مؤثر ہتھیار ثابت ہو رہے ہیں۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv