تازہ تر ین

ایس اے گارڈن کے 5بلاک غیر قانونی، دھوکہ دہی سےپلاٹوں کی فروخت جاری

(ویب ڈیسک)ایس اے گارڈن کے 5بلاک غیر قانونی، دھوکہ دہی سے پلاٹوں کی فروخت جاری
ایل ڈی اے نے 13میں سے صرف 8بلاک منظور کئے باقی سب غیر منظور شدہ، سادہ لوح عوام کروڑوں کی جمع پونجی گنوا بیٹھے
میونسپل آفس سے نقشہ بھی منظور نہیں ہوا،میونسپل کمیٹی غیر قانونی تعمیرات کی مسماری کا حق رکھتی ہے، سر عوام دھوکہ دہی جاری
لاہور ایس اے گارڈن ہاﺅسنگ سکیم انتظامیہ کی غریب عوام کی جمو پونجی لوٹنے کی ایک اور داستان سامنے آگئی۔ سکیم کے 13بلاکس میں 5بلاکس تا حال غیر منظور شدہ، ایل ڈی اے سے منظوری لئے بغیر دھوکہ دہی سے آسان اقساط کا جھانسہ دیکر معصوم لوگوں سے کروڑوںروٌپے حاصل کر لیے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv