(ویب ڈیسک)کرونا وائرس ختم کرنے والاا ائیر فلٹر بنا لیا گیا :امریکی سائنسدان
کرونا کی دوا تیار 5دن میں علاج:روس کا دعویٰ
”کرونا ویئر“ روس اور دنیا بھر میں پہلی دوا ہے جو سارس اور کرونا کے علاج کے بعداسے پھیلنے سے روکے گی:ڈائریکٹر آرفارما میڈیکل کمپنی
امریکہ کی ہیو سٹن یونیورسٹی کا دیگر اداروں کے اشتراک سے بنایا گیا ایئر فلٹر کرونا وائرس کو فوری طور پر ختم کر سکتا ہے :امریکی ماہرین کا دعویٰ