قومی خبریں پی آئی اے نے اندرون ملک پروازوں کے کرایے کم کردیئے June 29, 2020 admin Leave a comment لاہور،اسلام آباد،دیگر شہروں کے یکطرفہ کرایہ12ہزار روپے ہوگا رعایتی کرایے میں ٹیکس بھی شامل ہوگا،فیصلے کا اطلاق آج سے ہوگا